PTI پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے میں تذبذب کا شکار، ریکوزیشن جمع نہ ہوسکی
لاہور (این این آئی) خیبر پختونخواہ میںایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہوگئی ہے۔ اجلاس بلانے کے لیے پی ٹی آئی میں گزشتہ کئی روز سے مشاورت جاری ہے تاہم تاحال ریکوزیشن جمع کرانے کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔ [...]
