Depository of News

پنجاب بھر میں گیارہویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 53سے 65فیصد تک رہا

newsdepo.com · world

لاہور/ راولپنڈی/ملتان/فیصل آباد /بہاولپور/گوجرانوالہ ( این این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون (گیارہویں جماعت) 2026ء کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔لاہور تعلیمی بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 60.03فیصد رہا، امتحان میں کل 1لاکھ 65ہزار 245امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے [...]

Read full article →