پی ٹی آئی کارکن اکمل خان باری کی پولیس ہراسانی کیخلافع درخواست، پولیس سے 28 اکتوبر کو جواب طلب
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن اکمل خان باری کی پولیس ہراسانی کے خلاف درخواست پر لاہور پولیس اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سے 26 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا۔ جسٹس عبہر گل خان نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں لاہور پولیس، ایف [...]
