گن ڈاگ کلب اور کینل کلب آف پاکستان کے انتخابات، محسن نقوی اور ناصر اسحق ملک صدر منتخب
لاہور (این این آئی) گن ڈاگ کلب آف پاکستان اور کینل کلب آف پاکستان کے انتخابات ڈیفنس رایا گالف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں منعقد ہوئے، جن میں دونوں کلبوں کے ارکان نے بھرپور شرکت کی۔ گن ڈاگ کلب آف پاکستان کے انتخابات میں محسن نقوی صدر، وسیم عبداللہ سیکرٹری اور صمد خان بنگش نائب [...]
