چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد میں سرفراز سے 3لاکھ روپے اور موبائل فون,سبزہ زار میں عبدالشکور سے 2لاکھ 50ہزار روپے اور موبائل فون، ٹائون شپ میں نوید [...]
