سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے ہرا دیا ہیری بروک کی ڈبل سینچری رائیگاں
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) سہ ملکی ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف 430 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر ایک گیند قبل حاصل کرکے انگلش ٹیم کے جبڑوں سے فتح چھین لی، یہ ون ڈیکی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف ہے جو کامیابی سے حاصل کیا [...]
