سوشل میڈیا پر اپنی زندگی شئیر کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ایشاء رکھی
لاہور(خبریںڈیجیٹل) نامور بھارتی گلوکار و ریپر بادشاہ کی سابقہ اہلیہ اداکارہ ایشاء رکھی نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کی تفصیلات شیئر کرنے کا کوئی پچھتاوا نہیں۔معروف اداکارہ عشائی رکھی، جو پچھلے کچھ عرصے سے بھارتی ریپر بادشاہ سے شادی اور بعد میں علیحدگی کی خبروں کے باعث سرخیوں میں ہیں، [...]
