Depository of News

پی ٹی آئی نے بانی کی رہائی کا مطالبہ ہی چھوڑ دیا، عمران اسماعیل

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی کی رہائی کا مطالبہ ہی چھوڑ دیا ہے، حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنا مثبت عمل ہے تاہم پارٹی کو اپنے بنیادی مطالبے کو نہیں بھولنا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان [...]

Read full article →