یو کرین کا روس پر 630 ڈرونز سے حملہ 3 افراد زخمی متعدد رہائشی عمارتوں کو نقصان
ماسکو(نیوز ایجنسیاں)روسی دارالحکومت ماسکو اور لیپتسک ریجن کو یوکرینی ڈرون حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین کے مطابق بدھ کی شام سے جمعرات کی صبح تک 630ڈرونز نے روسی دارالحکومت کی جانب پرواز کی، جن میں سے بیشتر کو روسی فضائی دفاعی نظام نے شہر سے دور ہی تباہ کر [...]
