PTIکا 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان
پشاور(نیوز ایجنسیاں)پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا،ادھر خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے متفقہ اعلامیے میں مذاکراتی عمل میں علی امین گنڈاپور کو نمائندگی دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ [...]
