لاہور مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار
لاہور(این این آئی)لاہور کو مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 294 تک پہنچ گیا ہے۔لاہور کے علاقے کاہنہ نو کا اے کیو آئی 352 اور اقبال ٹاؤن کا 342 ریکارڈ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آئندہ آنے [...]
