پاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں: مصطفی کمال
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں۔کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری فارما ایشیا انٹرنیشنل 2026 ایگزیبیشن کے اختتامی روز وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے مختلف کمپنیوں کے اسٹالز کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے [...]
