امریکہ کا قومی قرض 40.4 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کرگیا: امریکی میڈیا
واشنگٹن(این این آئی) امریکا کا قومی قرض صرف دو ماہ کے دوران تقریبا 400 ارب ڈالر بڑھ کر 40.4 ٹریلین ڈالر کے قریب پہنچ گیا جس سے دنیا کی سب سے بڑی معیشت کو درپیش مالیاتی دبا اور حکومتی اخراجات کے استحکام پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ [...]
