پٹرول کی قیمت 377روپے71پیسے’ ڈیزل کی قیمت 391روپے 75پیسے فی لٹر ہوگئی
ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں1روپیہ 60پیسے فی لٹرکمی کردی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 377 روپے71پیسے فی لٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ 64پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 391 [...]
