ایران جنگ ٹرمپ کیلیے ڈراونا خواب بن گئی؛ سینیٹ الیکشن میں 10 نشستوں پر شکست کا خوف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل سینیٹ کی 10 نشستیں اہم مقابلوں کا مرکز بن گئی ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے تجزیے کے مطابق ایران جنگ کے معاشی اثرات، مہنگائی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت انتخابی مہم پر اثر انداز ہورہے ہیں۔ اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹ [...]
