Depository of News

لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 82 واں یوم پیدائش 25اکتوبر کو منایا جائیگا

newsdepo.com · world

فیصل آباد (این این آئی ) پاک فوج کے مایہ ناز سپوت لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا82 واں یوم پیدائش 25اکتوبر کو منایا جائے گا اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔لانس نائیک محمد محفوظ شہید25اکتوبر 1944 کو ضلع راولپنڈی کے گائوں پنڈ ملکاں (محفوظ [...]

Read full article →