Depository of News

ایل پی جی 100 روپے کلو مہنگی حکومت کا قیمتیں روز مقرر کرنے پر غور

newsdepo.com · world

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)ایل پی جی کی قیمتوں میں 100 روپے کلو کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ ایک جانب عوام کو سوئی گیس کے کم پریشر اور لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے تو دوسری ایل پی جی کی بڑھتی قیمتوں کے باعث شہری کافی پریشان ہیں۔کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں چند روپے نہیں بلکہ [...]

Read full article →