Depository of News

صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی چلے گئے ،23سال بعد کسی پاکستانی سربراہ مملکت کا یہ پہلا دورہ جرمنی ہوگا

newsdepo.com · world

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور سے جرمنی چلے گئے۔صدر مملکت دورہ کے دوران جرمن صدر اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران سے دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی صورتحال اور معاشی و تجارتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایوان صدر کے میڈیا وِنگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت [...]

Read full article →