پاکستان برطانیہ کے سرکاری و نجی اداروں پر سائبر حملوں کا خطرہ ہنگامی اقادامات شروع
اسلام آباد، لندن (نیوز ایجنسیاں) پاکستان اور برطانیہ کے سرکاری و نجی اداروں پر سائبر حملوں کا خطرہ بڑھ گیا۔ پاکستان کے سرکاری اور نجی اداروں کو تھرڈ پارٹی وینڈرز اور سپلائرز کے ذریعے ممکنہ سائبر حملوں کے نئے خطرے کا سامنا ہے۔ نیشنل سرٹ نے اداروں کو خبردار کرتے ہوئے سائبر سکیورٹی کے موثر [...]
