Depository of News

KPKسے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ وزیراعظم کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی اجلاس میں اتفاق

newsdepo.com · world

پشاور (نیوز ایجنسیاں)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پشاور میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔اجلاس میں وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیراطلاعات عطا تارڑ، امیر مقام، رانا ثنا اللہ، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، [...]

Read full article →