بانی پی ٹی ٰآئی کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر وزیرداخلہ پنجاب اور جیل سپرنٹنڈنٹ عدالت طلب
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی بہنوں کی بازیابی کے کیس میں وزیرداخلہ پنجاب اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل نے عمران خان کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت عظمیٰ خان کے شوہر احد خان نے عدالت سے استدعا کی [...]
