لیاقت بلوچ سے احسن اقبال کا رابطہ ‘ حکومت’ جماعت اسلامی مذاکرات آج ہونگے
لاہور (این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال نے رابطہ کیا اور طے پایا کہ پٹرولیم لیوی پر جماعت اسلامی پاکستان اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات آج بروز جمعہ 23اکتوبر کو ہوں گے۔ لیاقت بلوچ نے اس ضمن میں [...]
