سعودی عرب دما م ایئر پورٹ پر آئل فیلڈ پر ڈرون حملے 4 افارد جان بحق 8 زخمی دمام
صنعا، واشنگٹن، استنبول ( نیوز ایجنسیاں) حوثیوں نے سعودی عرب کے دمام ایئر پورٹ اور آئل فیلڈز پر حملے کئے جن کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ادھر یمن کے علاقے شبوہ میں تربیتی کیمپ پر حوثی ملیشیا ک بیلسٹک میزائل حملے میں جاں بحق ہونے والے 70 [...]
