17 غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ دینے والا مالک مکان گرفتار، مقدمہ درج
فتح جنگ (بیورو رپورٹ)تھانہ نیوائیرپورٹ پولیس کی کارروائی، 17 غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ دینے والا مالک مکان گرفتار، مقدمہ درج عوامی حلقوں کا خراج تحسین۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نیوائیرپورٹ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 17 غیر قانونی افغان باشندوں کو پناہ دینے والے مالک مکان محمد خان ولد [...]
