ملک فہیم ارشد کی بطور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راولپنڈی تعیناتی
ٹیکسلا (تحصیل رپورٹر)مسلم لیگ (ن)کی حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور اشیائے ضروریہ کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کے اقدامات کے تناظر میں ملک فہیم ارشد کی بطور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راولپنڈی تعیناتی کو اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ان کی تعیناتی کے بعد حلقہ این اے 54 ٹیکسلا، [...]
