تھانہ مندرہ کے علاقے میں ڈکیتی اور چوری کی دو وارداتیں
مندرہ (بیورو رپورٹ) تھانہ مندرہ کے علاقے میں ڈکیتی اور چوری کی دو وارداتوں میں مسلح ڈاکو زمیندار سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے، جبکہ نامعلوم چور نجی سکول سے دو ٹن اے سی چوری کرکے لے گئے۔ مندرہ پولیس حکام کے مطابق گھنگریلہ پلی کے قریب علی الصبح موہڑہ دھمیال، گھنگریلہ [...]
