یڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی اور FDHL کے درمیان شراکت داری
اسلام آباد( پ ر) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی (FGEHA) نے اپنے جوائنٹ وینچر پروجیکٹس ونگ (JVP) کے تحت ضلع راولپنڈی کے اہم ترین علاقے میں ہاسنگ اسکیم کے لیے معاہدے کی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی، جی-10/4 اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔اس موقع [...]
