10 گینگز کے 18 ملزمان گرفتار،منشیات کیخلاف کریک ڈان کے دوران25منشیات سپلائرز گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ڈکیتی،موٹرسائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز اور منشیات سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، رواں ماہ میں 10 گینگز کے 18 ملزمان گرفتار،منشیات کے خلاف کریک ڈان کے دوران25منشیات سپلائرز گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی،موٹرسائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز اور منشیات سپلائرز کے خلاف کارروائیاں [...]
