سوذوکی پک اپ اور رکشہ میں تصادم، 1 شخص شدید زخمی
فتح جنگ(بیورو رپورٹ) گلی جاگیر کے قریب سوذوکی پک اپ اور رکشہ میں تصادم، 1 شخص شدید خمی تفصیلات کے مطابق زخمی کی شناخت 54 سالہ افتخار احمد ولد غلام یاسین سکنہ پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد کے نام سے ہوئی جسے سر پر شدید چوٹ آئی۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے وقوعہ [...]
