اسٹارچارج اور میکڈونلڈ میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ فروغ کیلئے اشتراک
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )اسٹارچارج، جو الیکٹرک وہیکل (EV)چارجنگ اور اسمارٹ انرجی سلوشنز فراہم کرنے والی دنیا کی نمایاں کمپنیوں میں سے ایک ہے، اور میکڈونلڈز پاکستان، جو عالمی سطح پر معروف ریسٹورنٹ برانڈ کا حصہ ہے، پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کی سہولیات تک آسان رسائی کو فروغ دینے کے لیے باہمی تعاون [...]
