Depository of News

ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کیخلاف سینیٹرز پھٹ پڑے، مسافروں کو تنگ کرنیکا الزام

newsdepo.com · world

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کے اجلاس میں ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے خلاف سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی تحریک استحقاق پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں مسافروں کو ایئرپورٹس پر غیر ضروری طور پر تنگ کرنے اور چیکنگ کے دوران انہیں مشکوک بنانے [...]

Read full article →