کمشنر راولپنڈی کی غیر معیاری خوراک بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی نے عوام کو ملاوٹ سے پاک، خالص اور معیاری خوراک کی فراہمی ہر صورت یقینی بنانے، ناقص اور ملاوٹی خوراک بیچنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت کردی ہے یہ ہدایات انہوں نے گزشتہ روز نارتھ زون پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں [...]
