سول جج پر وکلا کے مبینہ حملے اور تشدد کے واقعہ کے بعد بار اور عدالتی عملہ آمنے سامنے
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)جوڈیشل کمپلیکس میں سول جج پر وکلا کے مبینہ حملے اور تشدد کے واقعہ کے بعد بار اور عدالتی عملہ آمنے سامنے آگیا تھانہ سول لائن پولیس نے سول جج ملک علی میراں پر حملہ کر کے انہیں زخمی کرنے پر محمد اسلم خان نیازی اور محمد فاروق اسلم خان سمیت 7 وکلا کے [...]
