وزیراعلیٰ سندھ سے جرمن قونصل جنرل کی ملاقات، منچھر جھیل کی صفائی میں تعاون پر اتفاق
کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جرمنی کے قونصل جنرل تھامس ای شلٹز نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے دورہ جرمنی کے حوالے سے اہم امور، دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ [...]
