سکیورٹی وجوہات، عراق نے ایران سے ملحق شیب بارڈر کراسنگ بند کر دی
بغداد(این این آئی)عراق نے سکیورٹی وجوہات کے سبب ایران کے ساتھ ملحق شیب بارڈر کراسنگ بند کر دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ شیب کراسنگ مسافروں، گاڑیوں اور ٹرکوں کے لیے تاحکمِ ثانی بند کر دی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ کراسنگ کے اندر سکیورٹی انتظامات پر نظرِ [...]
