تعلیمی اداروں کیلئے تشکیل ٹیمیںاختیارات سے تجاوزکرنے لگیں: ابرار احمد
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن شمالی پنجاب کے صدر ابرار احمد خان نے ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب سے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں حفاظتی اقدامات کے آڈٹ کے لیے تشکیل دی گئی ٹیموں میں شامل تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے بعض نمائندوں کی جانب سے مبینہ طور پر اسکول مالکان کو [...]
