NHA اور نجکاری کمیشن کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اشتراک پر غور
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے) اور نجکاری کمیشن نے اپنے زیلی ادارے "پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی” (P3A) کے ہمراہ ایک اہم مشاورتی اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) ماڈل \تحت شاہراہوں کے 4 بڑے منصوبوں پر عملدرآمد کی صلاحیت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ یہ اجلاس وفاقی وزیر مواصلات [...]
