فیشن اینڈ ڈیزائن انسٹیٹیوٹ کے وائس چانسلر کیخلاف تحریک استحقاق پر ذیلی کمیٹی قائم
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کے وائس چانسلر کے خلاف سینیٹر بشری انجم بٹ کی تحریک استحقاق پر غور کرتے ہوئے معاملے کی مزید جانچ کے لیے سینیٹر پلوشہ خان کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی۔وقار مہدی کی زیرِ [...]
