Depository of News

ناروے کے سفیر سگوالڈ ہاگ کی چیئرمین سی ڈی اے سے ملاقات

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )پاکستان میں ناروے کے سفیر مسٹر سگوالڈ ہاگ نے چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد، مسٹر سہیل اشرف سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، تعاون کے مختلف امکانات اور دوطرفہ روابط کو مزید مضبوط بنانے پر [...]

Read full article →