نئی دلی،مسجد کو خالی کرنے کے نوٹس پر تنازعجمعیت علماء دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کریگینئی
دلی(این این آئی)وزیراعظم نریندر مودی کی سرکاری رہائش گاہ7لوک کلیان مارگ کے قریب واقع تاریخی ‘ریس کورس مسجد’کو خالی کرنے کے نوٹس پرباقی صفحہ6بقیہ نمبر 13تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی، عام آدمی پارٹی کے رہنما امانت اللہ خان اوربھارت کے غیرقانونی جموں و کشمیر [...]
