روس کے اعلیٰ سطحی وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
لاہور(کر ائم رپورٹر) روس کے ایمرجنسی سروسز و ڈزاسٹر EMERCOM) )کے اعلیٰ سطحی وفد نے ڈائریکٹر شعب بین الاقوامی تعاون ملنک دمیتری نکولائیوچ کی قیادت میں بدھ، 21 اکتوبر 2026ء کو ایمرجنسی سروسز ہیڈکوارٹرز اور ایمرجنسی سروسز اکیڈمی، لاہور کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122 ) کے عملی نظام، مربوط [...]
