بارکوڈ سکینرز میں سکیورٹی خامیاں، گوداموں کے نظام پر سائبر حملوں کا خدشہ
کراچی(این این آئی)عالمی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے بارکوڈ سکینرز کے ایک معروف ماڈل میں سکیورٹی خامیوں کا انکشاف کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان خامیوں سے گوداموں اور ای کامرس کی ترسیلی زنجیر کے کمپیوٹر نیٹ ورکس کو سائبر حملوں کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ کمپنی کے مطابق ان خامیوں سے حملہ آور [...]
