محکمہ صحت پنجاب کا جعلی ادویات سے متعلق دوبارہ الرٹ جاری
لاہور (این این آئی)محکمہ صحت پنجاب نے جعلی اور مضر صحت ادویات کے خلاف ایک بار پھر الرٹ جاری کرتے ہوئے انجکشن کیراپامن اور لبرکس گولی کے مخصوص بیچز کو مضر صحت قرار دے دیا ہے۔الرٹ کے مطابق متعلقہ حکام کو مارکیٹ میں فوری سروے کرنے اور انجکشن کیراپامن اور لبرکس گولی کے مخصوص بیچز [...]
