ایل پی جی کی قیمت میںحالیہ اضافے سے گھریلو صارفین متاثر ہو رہے ہیں عمران فاروقی،عرفان کھوکھر
کراچی(بزنس رپورٹر)شہر میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ دوروز کے دوران 150 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا، جس کے بعد فی کلو قیمت 550 روپے سے بڑھ کر 600 روپے تک پہنچ گئی۔کراچی ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز الائنس کے سربراہ عمران فاروقی کے مطابق کراچی [...]
