Depository of News

فرانس میں پرتشدد احتجاج پر قابو پانے کیلئے کئی شہروں میں کرفیو ن فافذ، 2400افراد گرفتار

newsdepo.com · world

پیرس (آئی این پی)فرانس میں پرتشدد احتجاج پر قابو پانے کے لیے کئی شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور تعلیمی سہولتوں کی کمی کے خلاف کئی روز سے جاری احتجاج جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق احتجاج کے دوران مظاہرین کی جانب سے توڑ پھوڑ [...]

Read full article →