نئی دلی،مسجد کو خالی کرنے کے نوٹس پر تنازع جمعیت علماء دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کریگی
نئی دلی(این این آئی)وزیراعظم نریندر مودی کی سرکاری رہائش گاہ7لوک کلیان مارگ کے قریب واقع تاریخی ‘ریس کورس مسجد’کو خالی کرنے کے نوٹس پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی، عام آدمی پارٹی کے رہنما امانت اللہ خان اوربھارت کے غیرقانونی جموں و کشمیر سے [...]
