Depository of News

سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

newsdepo.com · world

سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسینیشن اور ویکسینیشن کارڈ کی تصدیق پر عمل درآمد کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر اس شرط پر عمل درآمد اب 20 نومبر 2026 کو صبح 10 بجے سے شروع ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق [...]

Read full article →