میر رضا کیس: والد کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
کراچی (این این آئی) میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد مقتول کے والد میر حسین نے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے [...]
