چین ‘سمندر سے نیا سیٹلائٹ خلا میں روانہ
بیجنگ(این این آئی)چین نے بدھ کو مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر رِژا کے قریب اپنی سمندری حدود سے ایک راکٹ خلا میں روانہ کیا، جس کے ذریعے ایک نیا سیٹلائٹ زمیں کے گرد مقررہ مدار میں بھیج دیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق کیریئر راکٹ سیریس1وائی 8نے بیجنگ کے مقامی وقت کے مطابق صبح [...]
