دھواں چھوڑنے والی 1500 گاڑیاں بند، 8ہزار سے زائد کے چالان
لاہور (این این آئی) ٹریفک پولیس کی جانب سے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ،ڈی آئی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائیوں کے احکامات جاری کر رکھے ہیں ۔ ترجمان کے مطابق رواں ماہ 8ہزار سے زائد دھواں [...]
